the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سپریم کورٹ نے ریلائنس جیو انفوکام کو بڑی راحت دیتے ہوئے اسے 4 جی لائسنس دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی آج خارج کر دی۔
جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر، جسٹس اے کے سیکری اور جسٹس آر بھانومتی کی بینچ نے غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار



پبلک انٹریسٹ لٹگیشن ( سی پی آئی ایل ) کی درخواست خارج کر دی۔
عرضی گزار نے مکیش امبانی کی سربراہی والی کمپنی ریلائنس جیو انفوکام کو 4 جی لائسنس دیئے جانے میں بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.